ابنا: کراچی کے علاقے کورنگی میں آج شام ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور مزید کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پاکستانی ذرائع کے مطابق دھماکہ رینجرز کی کھڑی موبائل کے قریب ہوا اور ہلاک ہونیوالے دونوں افراد، رینجرز اہلکار تھے۔ زخمیوں میں 5 رینجرز اہلکار سمیت کئی عام شہری بھی شامل ہیں جبکہ دھماکے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہونچا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نےعلاقےکو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
2 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405588
کراچی کے علاقے کورنگی میں آج شام ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور مزید کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔